سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(954) ابروؤں کے بال بہت زیادہ ہونا

  • 18561
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 641

سوال

(954) ابروؤں کے بال بہت زیادہ ہونا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک دوشیزہ کے ابروؤں کے بال بہت زیادہ گنجان اور ڈھلکے ہوئے ہیں تو اس نے ایک دوسری عورت سے پوچھا تو اس نے کہا کہ زائد بالوں کو اگر دور کر دو تو کوئی حرج نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہاں ان کا زائل کرنا جائز نہیں ہے، سوائے اس صورت کے کہ اتنے لمبے ہوں کہ آنکھوں پر پڑتے اور نظر کے لیے اذیت کا باعث ہوں۔ جیسے کہ حدیث میں ہے: (لا ضرر ولا ضرار) ’’یعنی اسلام میں دکھ اور نقصان پہنچانا نہیں ہے اور نہ ہی نقصان کے بدلے میں نقصان پہنچانا۔‘‘

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 680

محدث فتویٰ

تبصرے