سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(398) عورت گھر میں اعتکاف نہیں کرسکتی..!

  • 1854
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1530

سوال

(398) عورت گھر میں اعتکاف نہیں کرسکتی..!

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا عورت گھر میں اعتکاف کر سکتی ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عورت گھر میں عبادت کر سکتی ہے اعتکاف نہیں کر سکتی کیونکہ عورت کا گھر میں اعتکاف کرنا نہ قرآن مجید سے ثابت ہے نہ ہی نبی کریمﷺ کی سنت وحدیث سے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

روزوں کے مسائل ج1ص 288

محدث فتویٰ

تبصرے