سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(906) اوڑھنی یا حجاب کیسا ہو؟

  • 18513
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 650

سوال

(906) اوڑھنی یا حجاب کیسا ہو؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

عورت کے سر کا کپڑا اوڑھنی یا حجاب کیسا ہونا چاہئے، کیا اس کی کوئی خاص شکل وغیرہ ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس کی کوئی خاص معین شکل و صورت نہیں ہے۔ تاہم مقصد یہ ہے کہ کپڑا ایسا ہو کہ عورت کے سر کو ڈھانپ لے اور نیچے کندھوں اور سینے تک کو چھپا لے۔ اور اس کی خاص شکل و صورت جیسے کہ آج کل ہے، یہ کوئی ضروری نہیں ہے، بلکہ اس کیصفت معین ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 637

محدث فتویٰ

تبصرے