سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(903) بھائیوں کے سامنے زینت کا اظہار کرنا

  • 18510
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 712

سوال

(903) بھائیوں کے سامنے زینت کا اظہار کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا کسی عورت کے لیے جائز ہے کہ اپنے بھائیوں کے سامنے اپنی زینت کا اظہار کرے یا یہ صرف شوہر ہی کا حق ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عورت اپنی زینت اپنے محرم قرابت دار مردوں کے سامنے ظاہر کر سکتی ہے، جائز ہے، یعنی وہ مرد جن سے اس کا کبھی نکاح نہیں ہو سکتا ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 636

محدث فتویٰ

تبصرے