السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
وہ کون سی زینت ہے جسے عورت اپنے اقرباء کے سامنے ظاہر کر سکتی ہے؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
وہ زینت جسے عورت اپنے شوہر کے علاوہ اپنے محرم قرابت داروں کے سامنے ظاہر کر سکتی ہے۔ یہ ہے: چہرہ، دونوں ہاتھ، پازیب، بالیاں، چوڑیاں، کنگن، گلے کا ہار یا زیور پہننے کی جگہیں، سر اور پاؤں۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب