سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(901) عورت کے چہرے کے بارے میں رائے

  • 18508
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 681

سوال

(901) عورت کے چہرے کے بارے میں رائے

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

عورت کے چہرے کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے کیا ہی ’’عورہ‘‘ ہے (کہ اسے چھپایا جائے)؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہاں، علماء کے صحیح تر قول کے مطابق عورت کا چہرہ قابل ستر ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 635

محدث فتویٰ

تبصرے