سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

کیا ہرمسلمان مجتہد ہو سکتا ہے

  • 185
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 2466

سوال

کیا ہرمسلمان مجتہد ہو سکتا ہے
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اجتہاد کیا ہوتا ہے؟ مجتہد کیا ہوتا ہے؟ مجتہد کیسے بنا جاتا ہے؟ کیا ہر مسلمان اجتہاد کر سکتا ہے یا صرف علماء؟ میں نے سنا ہے کہ اجتہاد غلط بھی ہو جائے تو بھی ثواب ملتا ہے اس کا کیا مطلب ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مسئلہ تفصیلی ہے لہذا اس بارےمحمد عاصم الحداد رحمہ اللہ کی کتاب”اصول فقہ پر ایک نظر‘ میں ’اجتہاد‘ کا باب ملاحظہ فرمائیں۔یہ کتاب اس لنک پر ہماری ویب سائیٹ میں دستیاب ہے۔بہت عمدہ اور علمی اسلوب میں لکھی ہوئی کتاب ہے۔کوشش کریں کہ اگر مکمل کتاب بھی مطالعہ کر سکیں تو اصول فقہ کے موضوع پر ایک مختصر، مستند اور جامع کتاب ہے اور سلفی مدارس کے درس نظامی کے نصاب میں شامل ہے۔

 ھذا ما عندی واللہ اعلم بالصواب

محدث فتوی

فتوی کمیٹی

تبصرے