سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(864) محرم بنانے کی غرض کسی آدمی کو دودھ پلانا

  • 18471
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 698

سوال

(864) محرم بنانے کی غرض کسی آدمی کو دودھ پلانا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک عورت جس کا کوئی محرم نہیں ہے، اپنے ملک کی طرف سفر کرنا چاہتی ہے، تو اس نے ایک پیالی میں اپنا دودھ نچوڑا اور ایک آدمی کو پلا دیا۔ کیا اس طرح سے وہ آدمی اس کا محرم بن جائے گا؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ عورت اس آدمی کو اس عورت کا محرم نہیں بناتی ہے۔ کیونکہ رضاعت، جس سے حرمت ثابت ہوتی ہے، وہ ہے جو بچے کی دودھ پینے کی عمر دو سال کے اندر اندر ہو، اور کم از کم پانچ چوسنیاں (پانچ رضعات) ہوں۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 606

محدث فتویٰ

تبصرے