سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(863) نچوڑ کر دودھ پلانا

  • 18470
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 718

سوال

(863) نچوڑ کر دودھ پلانا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر کوئی عورت دودھ پلائے، اس صورت میں کہ اس نے دودھ نچوڑ کے دیا ہو تو اس کا کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

رضاعت، جس سے حرمت ثابت ہوتی ہے وہ ہے جب پانچ یا اس سے زیادہ بارہو ، اور بچے کی عمر دو سال کے اندر اندر ہو۔ لیکن اگر کوئی پینے والا بڑی عمر کا ہو تواس کے لیے رضاعت کا کوئی اثر نہیں ہے۔ ([1])


[1] اور اس میں کوئی فرق نہیں کہ براہ راست سینے سے پیئے یااسے نچوڑ کر چمچ یاپیالی سے پلایا گیا ہو۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 606

محدث فتویٰ

تبصرے