سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(818) ایام عدت میں کوئی خاص کپڑے پہننا

  • 18425
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 832

سوال

(818) ایام عدت میں کوئی خاص کپڑے پہننا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا عورت کو ایام عدت وفات میں کوئی خاص طرح کے کپڑے پہننے چاہئیں، جبکہ عورت کی عمر تقریبا پچیس سال ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جو عورت عدت وفات میں ہو اسے زیب و زینت والے کپڑوں سے اجتناب کرنا چاہئے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 579

محدث فتویٰ

تبصرے