سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(797) مطلقہ عورت کی مدت جسے حیض آتا ہو؟

  • 18404
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 873

سوال

(797) مطلقہ عورت کی مدت جسے حیض آتا ہو؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

مطلقہ عورت کی مدت، جسے حیض آتا ہو، کیا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جس عورت کو حیض آتا ہو، اس کی عدت تین حیض ہے، خواہ یہ مدت تین ماہ سے بڑھ جائے یا کم رہے۔ عدت میں مہینوں کا اعتبار ان عورتوں کے لیے ہوتا ہے جنہیں حیض نہ آتا ہو، اس وجہ سے کہ صغیر السن ہوں یا کبیر السن اور آیسہ ہوں۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 570

محدث فتویٰ

تبصرے