سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(381) پنجاب زکوۃ کونسل کا دینی مدارس کو ایڈ مہیا کرنا

  • 1837
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1221

سوال

(381) پنجاب زکوۃ کونسل کا دینی مدارس کو ایڈ مہیا کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

پنجاب زکوٰۃ کونسل دینی مدارس کو ہر سال ایڈ’’مدد‘‘مہیا کرتی ہے کیا یہ ایڈ لینا جائز ہے سنا ہے یہ سود ہی کی ایک قسم ہے یعنی گورنمنٹ عوام کے جمع شدہ اکاونٹ پر جو سود دیتی ہے (اور انہوں نے اسے منافع کا نام دے رکھا ہے) اسی سے زکوٰۃ منہا کر کے دینی مدارس کو دی جاتی ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جو کچھ آپ نے سنا ہے وہ درست ہے اس میں کوئی شک نہیں وہ واقعی سود ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

زکٰوۃ کے مسائل ج1ص 273

محدث فتویٰ

تبصرے