سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(750) ’’ ہمارے درمیان جو عہد و پیمان تھا وہ ختم ہوا‘‘ کہنے سے طلاق ہوجاتی ہے؟

  • 18357
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 794

سوال

(750) ’’ ہمارے درمیان جو عہد و پیمان تھا وہ ختم ہوا‘‘ کہنے سے طلاق ہوجاتی ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر شوہر نے اپنی بیوی سے یوں کہہ دیا ہو کہ ہمارے درمیان جو عہد و پیمان تھا وہ ختم ہوا، کیا اس سے طلاق ہوجاتی ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اگر شوہر نے اس کلام سے طلاق مراد لی ہو تو طلاق ہو جائے گی۔ اگر اس کی یہ نیت نہ ہو تو نہیں ہو گی۔ کیونکہ یہ کنایہ کے الفاظ ہیں، اس لیے بولنے والے کی نیت جاننا بہت ضروری ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 538

محدث فتویٰ

تبصرے