سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(729) خاوند کا غیر مسلم بیوی کو غسل جنابت پر مجبور کرنا

  • 18336
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 580

سوال

(729) خاوند کا غیر مسلم بیوی کو غسل جنابت پر مجبور کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا شوہر اپنی غیر مسلم بیوی کو غسل جنابت کے لیے مجبور کر سکتا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

صحیح تر بات یہی ہے کہ وہ اسے اس کے لیے مجبور کرے، جیسے دیگر امور میں نظافت اور ناپسندیدہ امور سے اجتناب کے لیے مجبور کرتا ہے۔ اور بیوی کے لیے اپنے شوہر کی اطاعت واجب ہے اور یہ اس کا حق لازم ہے۔ تو یہ بات شوہر کے حقوق میں سے ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 520

محدث فتویٰ

تبصرے