سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(726) ایسی کتابیہ عورت سے نکاح جس کے ماں باپ اہل کتاب سے نہ ہوں؟

  • 18333
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 917

سوال

(726) ایسی کتابیہ عورت سے نکاح جس کے ماں باپ اہل کتاب سے نہ ہوں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایسی کتابیہ عورت سے نکاح کا کیا حکم ہے جن کے ماں باپ اہل کتاب نہ ہوں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس سے نکاح درست ہے۔ اور کتابیہ عورت سے نکاح کے لیے ایسی کوئی شرط نہیں ہے کہ اس کے ماں باپ بھی اہل کتاب ہوں۔ اصل اعتبار اس کی اپنی ذات کا ہے۔ شیخ تقی الدین رحمہ اللہ کا یہی موقف ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 518

محدث فتویٰ

تبصرے