سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(691) عورت کا اپنی غیرت کے اظہار میں امہات المؤمنین کے کردار کو دلیل بنانا

  • 18298
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 609

سوال

(691) عورت کا اپنی غیرت کے اظہار میں امہات المؤمنین کے کردار کو دلیل بنانا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا کوئی عورت اپنی غیرت کے اظہار میں امہات المومنین کے کردار کو اپنے لیے دلیل بنا سکتی ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

عورت اس وصف کے متعلق کسی دلیل کی محتاج نہیں ہے۔ غیرت اللہ تعالیٰ نے فطری طور پر عورت کی طبیعت میں پیدا کی ہوئی ہے۔ جب اس کیفیت سے امہات المومنین نہیں بچ سکی ہیں تو کوئی دوسری عورت کیسے بچ سکتی ہے؟

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 490

محدث فتویٰ

تبصرے