سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(683) بیماری کی حالت میں شادی کرنا

  • 18290
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 658

سوال

(683) بیماری کی حالت میں شادی کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک آدمی مریض ہے اور اس نے اپنی بیماری کی حالت ہی میں شادی کی ہے، تو کیا یہ عقد صحیح ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بیمار کا نکاح صحیح ہے (اور اگر وہ اس بیماری کے نتیجے میں فوت ہو جاتا ہے) عورت اس کی وارث ہو گی، جمہور صحابہ و تابعین کا یہی قول ہے، اور یہ مہر مثل کی مستحق ہو گی، اس کے زیادہ کی نہیں، اور یہ متفقہ مسئلہ ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 485

محدث فتویٰ

تبصرے