سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(648) شوہر کی اجازت کے بغیر بیوی کا سفر کرنا

  • 18255
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 908

سوال

(648) شوہر کی اجازت کے بغیر بیوی کا سفر کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر بیوی شوہر کی اجازت کے بغیر سفر پر چلی جائے، تو اس کی واپسی کا خرچہ کس کے ذمے ہو گا؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جس نے اس کو اس کام پر آمادہ کیا ہو اس کے ذمے ہے کہ اسے واپس بھی لائے، وہ خود گئی ہو یا کوئی دوسرا لے گیا ہو۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 458

محدث فتویٰ

تبصرے