سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(644) نکاح کے بعد اور رخصتی سے پہلے عورت اپنے خاوند کے لیے حلال ہے؟

  • 18251
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 588

سوال

(644) نکاح کے بعد اور رخصتی سے پہلے عورت اپنے خاوند کے لیے حلال ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جب ایک جوڑے کے مابین عقد نکاح ہو چکا ہو، مگر باقاعدہ رخصتی نہ ہوئی ہو تو شوہر کے لیے اپنی بیوی سے کیا کچھ حلال ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

(جب عقد نکاح ہو چکا تو اب) وہ شوہر ہے، اور اس کے لیے اپنی بیوی سے وہ سب کچھ حلال ہے جو رخصتی کے بعد ہوتا ہے، یعنی دیکھنا، بوسہ لینا، خلوت میں اٹھنا بیٹھنا، اس کی معیت میں سفر اور مباشرت بھی۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 456

محدث فتویٰ

تبصرے