سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(618) تمباکو نوشی کی وجہ سے ولی کا رشتے سے ناراض ہونا

  • 18225
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 556

سوال

(618) تمباکو نوشی کی وجہ سے ولی کا رشتے سے ناراض ہونا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک بیوی کو ایک ایسے آدمی نے پیغام نکاح دیا ہے جو تمباکو نوشی کرتا ہے، یہ عورت اگرچہ سمجھدار ہے، اس پر راضی ہے، مگر اس کے ولی راضی نہیں ہیں، تو کیا اس کی اس کے ساتھ شادی کر دی جائے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس کے اولیاء کو چاہئے کہ وہ اسے اس نکاح سے باز رکھیں، کیونکہ یہ ان کے لیے ایک عار ہے، اور اللہ کی معصیت بھی۔ ممکن ہے انہیں بعد میں اس پر عار دی جائے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 438

محدث فتویٰ

تبصرے