سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(364) تعزیتی محفلوں اور جلسوں کا حکم

  • 1820
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 1671

سوال

(364) تعزیتی محفلوں اور جلسوں کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کسی کے مرنے کے بعد بھورے پر بیٹھ کر اجتماعی صورت میں یا انفرادی صورت میں یا کسی اور تعزیتی محفل میں ہاتھ اٹھا کر اس کے لیے مغفرت کی دعا کرنا شرعی اعتبار سے کیا حکم ہے جبکہ مومن کے لیے مغفرت کی دعا کرنا قرآن وحدیث سے ثابت ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

کسی کے مرنے کے بعد بھورے پر بیٹھ کر اجتماعی یا انفرادی طور پر ہاتھ اٹھا کر میت کے لیے دعا کرنا رسول اللہﷺ سے ثابت نہیں تعزیتی محفلوں اور جلسوں کا بھی یہی حکم ہے۔ قیود صرف رواج کے پیش نظر لگائی گئی ہیں۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

جنازے کے مسائل ج1ص 265

محدث فتویٰ

تبصرے