سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(562) دورانِ حج ماہواری کا آنا

  • 18169
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 735

سوال

(562) دورانِ حج ماہواری کا آنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اس خاتون کے حج کا کیا حکم ہے جب اسے دوران حج میں ماہواری آ جائے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس طرح سے سوال کا جواب دینا ممکن نہیں ہے، حتیٰ کہ معلوم ہو کہ اسے ماہواری کب شروع ہوئی۔ کیونکہ بعض اعمال حج ایسے ہیں کہ ماہواری ان سے مانع اور رکاوٹ نہیں ہے، اور بعض سے یہ رکاوٹ ہے۔ مثلا اس حالت میں طواف نہیں کیا جا سکتا، سوائے اس کے کہ عورت پاک ہو، البتہ اس کے علاوہ دیگر اعمال کیے جا سکتے ہیں۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

 

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 403

محدث فتویٰ

8

تبصرے