سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(518) عورت محرم کے بغیر حج کرے تو حج باطل ہو گا؟

  • 18125
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 661

سوال

(518) عورت محرم کے بغیر حج کرے تو حج باطل ہو گا؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر کوئی عورت محرم کے بغیر حج کرے تو کیا اس کا حج باطل ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نہیں حج تو باطل نہیں ہوتا، بلکہ (بلا محرم سفر کرنے کے باعث) عورت گناہ گار ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

 

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر384

محدث فتویٰ

تبصرے