سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(512) ایام عدت میں حج پر جانا

  • 18119
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 786

سوال

(512) ایام عدت میں حج پر جانا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک عورت نے اپنے شوہر کے ساتھ حج کا پروگرام بنایا تھا، مگر ماہ شعبان میں شوہر وفات پا گیا، تو کیا اب اس کے لیے حج پر جانا درست ہے؟ (جبکہ یہ ابھی اپنے ایام عدت میں ہے)


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ائمہ اربعہ کے بقول یہ عورت عدت وفات کے دنوں میں حج کے لیے سفر نہیں کر سکتی ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

 

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر382

محدث فتویٰ

تبصرے