سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(354) میت دفنانے کے بعد مخصوص آیات کے ساتھ دعا کرنا

  • 1810
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1061

سوال

(354) میت دفنانے کے بعد مخصوص آیات کے ساتھ دعا کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جنازہ کے بعد قبر پر دفنانے کے بعد دعا سے پہلے سورہ بقرہ کا پہلا رکوع اور آخری رکوع پڑھنا چاہیے یا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ ثابت نہیں ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

جنازے کے مسائل ج1ص 262

محدث فتویٰ

تبصرے