سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(491) روزے کی حالت میں خوشبو سونگھنا

  • 18098
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1619

سوال

(491) روزے کی حالت میں خوشبو سونگھنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

روزے کی حالت میں خوشبو سونگھنے اور عطر استعمال کرنے کا کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

روزے کی حالت میں خوشبو سونگھنے یا عطر استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے، مگر عود وغیرہ کا دھواں (بخور) سانس کے ذریعے سے اپنے اندر کھینچنا درست نہیں ہے۔ کیونکہ دھویں کا اپنا ایک جرم ہوتا ہے جو معدے تک پہنچتا ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 375

محدث فتویٰ

تبصرے