سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(480) روزے کی حالت میں کھانے کا ذائقہ چکھنا

  • 18087
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1151

سوال

(480) روزے کی حالت میں کھانے کا ذائقہ چکھنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا عورت کے لیے جائز ہے کہ روزے کی حالت میں کھانے کا ذائقہ چکھ لے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس مسئلے کا حکم یہ ہے کہ اگر ضرورت ہو تو جائز ہے، مگر ضروری ہے کہ پھر فورا تھوک دے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 368

محدث فتویٰ

تبصرے