سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(459) حمل کی حالت میں رطوبت کی وجہ روزے نہ رکھنا

  • 18066
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 818

سوال

(459) حمل کی حالت میں رطوبت کی وجہ روزے نہ رکھنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک خاتون جو حمل سے تھی، ماہ رمضان آ گیا تو وہ نویں مہینے میں تھی، مہینے کی ابتدا میں اسے پانی سا آنے لگا، خون نہیں تھا، اور وہ اس کیفیت میں روزے رکھتی رہی تو کیا اسے ان دنوں کی قضا دینی ہو گی جن میں اس نے اس حالت میں روزے رکھے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اگر صورت حال فی الواقع ایسی ہی تھی جو بیان کر گئی ہے، تو اس کے روزے بالکل صحیح ہیں، اس کے ذمے کوئی قضا وغیرہ نہیں ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 358

محدث فتویٰ

تبصرے