سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(347) عیدین اور نماز جنازہ میں رفع الیدین کرنا

  • 1803
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1403

سوال

(347) عیدین اور نماز جنازہ میں رفع الیدین کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا عیدین اورنماز جنازہ میں رفع الیدین کرنا مسنون ہے حضورﷺنے کیا یا کوئی صحیح حدیث موجود ہو تو اس کے متعلق تحریر فرمائیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

تکبیرات جنازہ میں رفع الیدین کرنے کی مرفوع حدیث کتاب العلل للدار قطنی میں موجود ہے حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اس مرفوع حدیث کو ضعیف قرار دیا ہے مگر ان کا یہ ضعف والا فیصلہ بجائے خود ضعیف ہے ابن باز کی فتح الباری پر تعلیق دیکھیں ۔ تکبیرات عیدین میں رفع الیدین کی کوئی خاص مرفوع صحیح حدیث مجھے معلوم نہیں البتہ عام احادیث مرفوعہ اور موقوفات موجود ہیں۔(جزء رفع الیدین للبخاری ملاحظہ فرمائیں)

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

جنازے کے مسائل ج1ص 257

محدث فتویٰ

تبصرے