سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(422) تجارتی مال کی زکاۃ

  • 18029
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 831

سوال

(422) تجارتی مال کی زکاۃ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا تجارتی مال کی زکاۃ میں وہی مال بطور زکاۃ دیا جائے، یا اس مال کی قیمت لگا کت نقدی کی صورت میں ادا کی جائے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس مسئلہ میں اہل علم میں کچھ اختلاف ہے۔ حنبلی اور بہت سے دوسرے علماء اس بات کے قائل ہیں کہ قیمت کی صورت میں زکاۃ ادا کرنا جائز ہے۔ یعنی سارے مال کی قیمت لگائی جائے پھر اسی کے حساب سے نقد زکاۃ ادا کی جائے۔ جبکہ شیخ الاسلام مام ابن تیمیہ رحمہ اللہ اس بات کے قائل ہیں کہ اسی مال تجارت میں زکاۃ ادا کرنا جائز ہے۔ مگر معمول پہلی بات ہی ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 341

محدث فتویٰ

تبصرے