سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(394) امام کو پتا نہ تو دعا میں مذکر کے صیغے پڑھے یا مؤنث کے؟

  • 18001
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 818

سوال

(394) امام کو پتا نہ تو دعا میں مذکر کے صیغے پڑھے یا مؤنث کے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر جنازہ پرھنے والے کو معلوم نہ ہو کہ میرے سامنے میت مرد ہے یا عورت، تو کیا وہ دعا میں مذکر کے صیغے پڑھے یا مونث کے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

مقصد کے اعتبار سے دونوں ہی جائز ہیں یعنی اگر اللهم اغفر له کہے تو مراد ہو گا ۔۔۔ یہ شخص یا یہ میت ۔۔۔ اور اگر اللهم اغفر لها کہے گا ۔۔۔ تو مراد ہو گا یہ جنازہ۔ الغرض دونوں ہی جائز ہیں۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 330

محدث فتویٰ

تبصرے