السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اگر میں کوئی آیت سجدہ پڑھوں یا سنوں، تو کیا اپنی اس حالت میں سجدہ تلاوت کر سکتی ہوں کہ سر اور جسم کا کوئی حصہ نہ ڈھانپا ہو؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
ہاں اس طرح سجدہ کر لینے میں کوئی حرج نہیں ہے خواہ سر ننگا بھی ہو۔ کیونکہ راجح قول کے مطابق اس سجدے کا حکم نماز والا نہیں ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب