سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(283) قضا نماز کی ادائیگی افضل ہے یا نفلی کی ؟

  • 17890
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 687

سوال

(283) قضا نماز کی ادائیگی افضل ہے یا نفلی کی ؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اگر آدمی کے ذمے کسی نماز کی قضا دینا باقی ہو تو کیا اس کے لیے قضا شدہ نماز پڑھنا افضل ہے یا نفل؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اگر اس کے ذمے کسی واجب کی قضا دینا باقی ہو تو اس کے لیے پہلے واجب کی قضا دینا ہی افضل ہے بجائے اس کے کہ وہ نئے نوافل میں مشغول ہو۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 250

محدث فتویٰ

تبصرے