السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کیا عورت کے لیے جائز ہے کہ وہ صف سے علیحدہ اکیلی نماز پڑھے جبکہ اور عورتیں بھی موجود ہوں؟
وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جب مسجدیں اور عورتیں بھی موجود ہیں اور امام کے ساتھ نماز پڑھ رہی ہیں، تو ان سب پر واجب ہے کہ صف بنا کر نماز پڑھیں جیسے کہ مرد کرتے ہیں۔ ہاں اگر اور کوئی نہ ہو وہ اکیلی ہو تو اکیلی نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب