سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(265) نمازوں کی قضا میں ترتیب

  • 17872
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 719

سوال

(265) نمازوں کی قضا میں ترتیب

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

فوت شدہ نمازوں کی قضا دینے میں ترتیب کا کیا حکم ہے جب کسی کو یاد آئے کہ اس نے فجر ظہر عصر کی نمازیں نہیں پڑھی ہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

فوت شدہ نمازوں کے متعلق واجب ہے کہ انسان فی الفور ادا کرے اور چاہئے کہ اسی طرح ادا کرے جیسے کہ اللہ تعالیٰ نے فرض فرمائی ہیں یعنی پہلے فجر پھر ظہر اور پھر عصر۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 241

محدث فتویٰ

تبصرے