سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(247) عورت کاپاجامہ یا پینٹ نماز کے لیے اتارنا

  • 17854
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 594

سوال

(247) عورت کاپاجامہ یا پینٹ نماز کے لیے اتارنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا کوئی ایسا شرعی حکم موجود ہے جس کی رُو سے عورت کو نماز کے لیے پاجامہ/پینٹ اتار دینی لازم ہو۔ خیال رہے کہ عورت حجاب استعمال کرتی ہے اور پاجامہ/پینٹ بھی پاک ہوتی ہے۔ اگر یہ شرعی حکم ہے تو اس کی کیا حکمت ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

شریعت میں ایسی کوئی دلیل موجود نہین جس کی رُو سے عورت یا کسی اور کے لیے ضروری ہوکہ وہ نماز کے لیے پاجامہ/پینٹ اتار دیاکرے، جبکہ وہ پاک بھی ہو۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 230

محدث فتویٰ

تبصرے