سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(239) خواتین کا مرد کی موجودگی میں اذان کہنا

  • 17846
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 936

سوال

(239) خواتین کا مرد کی موجودگی میں اذان کہنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا عورت کے لیے جائز ہے کہ مردوں کی موجودگی میں اذان کہے خواہ نماز کے لیے نہ بھی ہو ۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

نہیں، اس کے لیے جائز نہیں ہے، کیونکہ یہ عمل شریعت کے خلاف ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 227

محدث فتویٰ

تبصرے