سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(226) ولادت سے پہلے خون آنا

  • 17833
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 798

سوال

(226) ولادت سے پہلے خون آنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

 ایک عورت حاملہ ہے اور اسے رہ رہ کر درد اٹھتے ہیں اور خون بھی بہت آتا ہے مگر ولادت نہیں ہوتی ہے، تو اس کے اس خون کا کیا حکم ہے ۔؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ خون خراب اور اندرونی خرابی کے باعث آتا ہے، اسے اس وجہ سے نماز نہیں چھوڑنی چاہئے، خواہ جاری بھی رہے۔ اسے ہر نماز کے وقت کے لیے نیا وضو کرنا ہو گا۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 220

محدث فتویٰ

تبصرے