سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(187) ايام حیض کے دنوں میں تبدیلی

  • 17794
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 732

سوال

(187) ايام حیض کے دنوں میں تبدیلی

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایک عورت کو اس کے ایام مہینے کے آخری دنوں میں آیا کرتے تھے، پھر ایسے ہوا کہ مہینے کے شروع میں آنے لگے ۔۔ تو اس کا کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

جب کسی عورت کی ماہانہ عادت میں تبدیلی آ جائے، اور ایام اپنی تاریخوں سے پہلے شروع ہو جائیں تو یہ سب حیض ہی ہے جیسے کہ پہلے بیان ہوا ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 201

محدث فتویٰ

تبصرے