سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(136) اہل کتاب بیوی کا غسل جنابت کرنا

  • 17743
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 814

سوال

(136) اہل کتاب بیوی کا غسل جنابت کرنا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بیوی اگر اہل کتاب میں سے ہو تو کیا شوہر اسے غسل جنابت پر مجبورکر سکتا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اس میں صحیح بات یہی ہے کہ وہ اسےغسل جنابت پر مجبور کرے، جیسے کہ دیگر صفائی ستھرائی کے کاموں میں وہ اسے مجبور کرتا ہے، یا ناپسندیدہ کاموں سے دور رہنے پر مجبور کرتا ہے۔ کیونکہ شوہر کی اطاعت اوراس کا (شوہر کا حق) واجب ہے اور جنابت سے غسل کرنا شوہر کا حق ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 174

محدث فتویٰ

تبصرے