سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(135) حالت جنابت میں قرآنی آیات کو چُھونا

  • 17742
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 957

سوال

(135) حالت جنابت میں قرآنی آیات کو چُھونا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا حالت جنابت میں اور حائضہ عورت کے لیے ایسی کتابوں یا رسالوں کو چھونا حرام ہے جن میں آیات قرآنیہ وغیرہ ہوتی ہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حالت جنابت میں (مردہو یا عورت) یا امام مخصوصہ میں ہو یا کوئی بے وضو، ان کیفیات میں ایسی کتابیں اور رسالے پکڑنا یا چھونا حرام نہیں ہے جن میں قرآن کی آیات وغیرہ ہوں۔ کیونکہ یہ مصحف (قرآن مجید) نہیں ہوتے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 174

محدث فتویٰ

تبصرے