سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(318) جمعہ پڑھانے کا طریقہ

  • 1774
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 1818

سوال

(318) جمعہ پڑھانے کا طریقہ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

جس مسجد میں جمعہ پڑھانے کا طریقہ یہ ہو کہ مولوی صاحب پہلے تقریر کرتے ہیں۔ پھر سنتیں ادا کی جاتی ہیں پھر اذان ہوتی ہے پھر پہلا خطبہ اور بعد میں دوسرا خطبہ صرف عربی میں ہوتا ہے اور بعد میں جماعت کیا ایسی مسجد میں جمعہ پڑھنا جائز ہے ؟ کیا جمعہ ہو جاتا ہے ؟ کیا یہ طریقہ درست ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

یہ طریقہ درست نہیں کیونکہ یہ رسول اللہﷺ کا طریقہ نہیں ہاں ایسے لوگ اگر کافر یا مشرک نہیں تو جمعہ اور نماز ہو جاتی ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

نماز کا بیان ج1ص 245

محدث فتویٰ

تبصرے