سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(81) متغیر پانی کا حکم

  • 17688
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 837

سوال

(81) متغیر پانی کا حکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

ایسا پانی جو ایک مدت ٹھہرا رہنے سے متغیر ہو گیا ہو، اس کا کیا حکم ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ایسا پانی پاک ہے، خواہ اس کا رنگ بدل گیا، کیونکہ یہ کسی خارجی چیز سے متغیر نہیں ہوا ہے۔ صرف ایک جگہ رکا رہنے سے بدلا ہے۔ تو اس سے وضو کرنا صحیح ہے کوئی حرج نہیں ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 138

محدث فتویٰ

تبصرے