سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(63) تلاوت قرآن کے لیے اکٹھے ہونا شرعاً کیسا ہے؟

  • 17670
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-26
  • مشاہدات : 802

سوال

(63) تلاوت قرآن کے لیے اکٹھے ہونا شرعاً کیسا ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

کیا تلاوت قرآن کے لیے اکٹھے ہونے کا اہتمام کرنا جائز ہے روزانہ ہو یا کبھی کبھی؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

اگر اس اکٹھے ہونے سے مقصد یہ ہو کہ جو لوگ قرآن کریم پڑھنا چاہتے ہیں (انہیں پڑھایا جائے اور) ان کو آسانی رہے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ لیکن اگر یہ نیت ہو کہ اس طرح اکٹھے مل کر عبادت کی جائے گی تو یہ جائز نہیں ہے۔

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 116

محدث فتویٰ

تبصرے