سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(25) دجال کے عجیب و غریب دعوے

  • 17632
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-27
  • مشاہدات : 1050

سوال

(25) دجال کے عجیب و غریب دعوے

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

دجال کی ابتداء کیسے ہو گی اور وہ کس چیز کی دعوت دے گا؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بیان کیا جاتا ہے کہ وہ جب ظاہر ہو گا تو ابتداء میں اسلام کی دعوت گا اور اپنے آپ کو مسلمان ظاہر کرے گا اور اسلام کا دفاع کرے گا، پھر اس کے بعد نبوت کا دعویٰ کرے گا، پھر اس کے بعد اپنے الٰہ ہونے کا دعویٰ کرے گا اور بالآخر فرعون کی مانند اپنے رب ہونے کا مدعی بن بیٹھے گا۔[1]


[1] مرزا غلام احمد قادیانی کی تاریخ بھی یہی ہے کہ وہ پہلے اسلام کا داعی تھا، پھر مجدد اور پھر مسیح موعود اور نبی بن بیٹھا۔ لا حول ولا قوة الا بالله (سعیدی)

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل، خواتین کا انسائیکلوپیڈیا

صفحہ نمبر 55

محدث فتویٰ

تبصرے