سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(263) بے نمازی کے گھر دعوت کھانا

  • 17589
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-24
  • مشاہدات : 907

سوال

(263) بے نمازی کے گھر دعوت کھانا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بے نمازیوں کو دعوت دے کرکھانا کھلانا جائز ہے یا نہیں ؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

بے نمازی مسلمان کو دعوت دے کر کھانا کھلانا مکروہ ہے آں حضرت ﷺ فرماتے ہیں(اطعموا اطعامكم الاتقياء واولو معروفكم المومنين) اور فرمایا (لاتصاحب الامومنا والاياكل طعامك الاتقى)

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ شیخ الحدیث مبارکپوری

جلد نمبر 2۔کتاب  جامع الاشتات والمتفرقات

صفحہ نمبر 501

محدث فتویٰ

تبصرے