سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(110) بریلوی سے رشتہ لینا اور اس کو رشتہ دینا جائز ہے یا نہیں؟

  • 17436
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 968

سوال

(110) بریلوی سے رشتہ لینا اور اس کو رشتہ دینا جائز ہے یا نہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بریلوی سےرشتہ لینا اوراس کورشتہ دیناجائز ہےیانہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ایسی جگہ نہیں رشتہ دیناچاہئےجہاں مولیہ کےعقائد خراب ہونےاوراس کےطوعاً یاکرہاً بدعات ورسومات میں مبتلا ہونے کااندیشہ ہو

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ شیخ الحدیث مبارکپوری

جلد نمبر 2۔کتاب النکاح

صفحہ نمبر 242

محدث فتویٰ

تبصرے