سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(46) نابالغ کے پیچھے تروایح پڑھنی جائز ہے یا نہیں؟

  • 17372
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 804

سوال

(46) نابالغ کے پیچھے تروایح پڑھنی جائز ہے یا نہیں؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

نابالغ کےپیچھے تروایح پڑھنی جائز ہےیا نہیں؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ایسا نابالغ لڑکا جوطہارت وغیرہ کاپورا خیال رکھتا ہے اور سن تمیز کوپہنچ چکا ہےاورسمجھ دار ہے اس کے پیچھے بلاشک وشبہ جائز ہے عمروبن سلمہ﷜(بخاری وغیرہ)کی روسے جب ایسے لڑکے کےپیچھے فرض نماز جائز ہے توتراویح بدرجہ اولی جائز ہوگی۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ شیخ الحدیث مبارکپوری

جلد نمبر 2۔کتاب الصیام

صفحہ نمبر 144

محدث فتویٰ

تبصرے