سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(273) عیدین کے دن خوشی میں نہ کہ ثواب سمجھ کر سلام اور معانقہ کرنا کیسا ہے؟

  • 17295
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 739

سوال

(273) عیدین کے دن خوشی میں نہ کہ ثواب سمجھ کر سلام اور معانقہ کرنا کیسا ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

عیدین کےدن خوشی میں نہ کہ ثواب سمجھ کر سلام اور معانقہ کرناکیسا ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

ہمارے خوشی اورغمی گزارنے کاطریقہ آنحضرت ﷺ اور صحابہ کرام ﷢کےطریقہ کےمطابق ہونا چاہیے ، آپ ﷺ کےبعد صحابہ کرام کی پوری زندگی ہمارے لیے ہرحال اسوہ حسنہ ہے۔اورعیدین میں مروجہ سلام ومعانقہ ومصافحہ کاثبوت ووجود عہد صحابہ میں نہیں تھا بجز :’’ تقبل الله منا ومنکم ،، جملہ دعائیہ کے۔

ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فتاویٰ شیخ الحدیث مبارکپوری

جلد نمبر 1

صفحہ نمبر 427

محدث فتویٰ

تبصرے