سرچ انجن کی نوعیت:

تلاش کی نوعیت:

تلاش کی جگہ:

(272) مقتدی امام کے پیچھے امام سے کم رکعت نہیں پڑھ سکتا

  • 1728
  • تاریخ اشاعت : 2024-05-25
  • مشاہدات : 1019

سوال

(272) مقتدی امام کے پیچھے امام سے کم رکعت نہیں پڑھ سکتا

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

رمضان المبارک میں امام نے تین وتر کی نیت کی ۔ ایک شخص دو رکعت گزرنے کے بعد امام کے ساتھ شریک ہوا اور ایک وتر پڑھنے کے بعد سلام پھیر دیا کیا اس کا ایسا کرنا جائز ہے؟


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!

الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!

حدیث سے ثابت ہوتا ہے کہ مقتدی امام کے پیچھے امام سے کم رکعات نہیں پڑھ سکتا کیونکہ رسول اللہﷺ کی سنت کے خلاف ہے ’’اس مسئلہ کی تفصیل نماز باجماعت کے عنوان مسافر شخص مقامی امام کے ساتھ میں دیکھ لیں‘‘

    ھذا ما عندي والله أعلم بالصواب

احکام و مسائل

نماز کا بیان ج1ص 221

محدث فتویٰ

تبصرے